🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9483
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَا: كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ جَالِسًا، وَعِنْدَهُ حُذَيْفَةُ، وَأَبُو مُوسَى، فَسَأَلَهُمْ سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ عَنِ التَّكْبِيرِ فِي الصَّلَاةِ يَوْمَ الْفِطْرِ، وَالْأَضْحَى فَجَعَلَ هَذَا يَقُولُ: سَلْ هَذَا، وَهَذَا يَقُولُ: سَلْ هَذَا، حَتَّى قَالَ لَهُ حُذَيْفَةُ: سَلْ هَذَا - لِعَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ - فَسَأَلَهُ، فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: يُكَبِّرُ أَرْبَعًا، ثُمَّ يَقْرَأُ، ثُمَّ يُكَبِّرُ، فَيَرْكَعُ، ثُمَّ يُكَبِّرُ فِي الثَّانِيَةِ فَيَقْرَأُ، ثُمَّ يُكَبِّرُ أَرْبَعًا بَعْدَ الْقِرَاءَةِ ".
علقمہ اور اسود بن یزید رحمہما اللہ کہتے ہیں: سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیٹھے تھے اور ان کے پاس سیدنا حذیفہ اور سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہما تھے، تو سعید بن العاص نے ان سے عیدالفطر اور عیدالاضحی کی نماز میں تکبیروں کے بارے میں پوچھا، تو یہ کہنے لگا: اس سے پوچھو، اور وہ کہنے لگا: اس سے پوچھو، یہاں تک کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اس سے پوچھو - یعنی سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے - تو اس نے ان سے پوچھا۔ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”چار تکبیریں کہے، پھر قرأت کرے، پھر تکبیر کہہ کر رکوع کرے، پھر دوسری رکعت میں تکبیر کہہ کر قرأت کرے، پھر قرأت کے بعد چار تکبیریں کہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9483]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 303، حدیث 9516»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9483 in Urdu