الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9681
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَعَاصِمٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: اشْتَكَى رَجُلٌ مِنَّا فَنُعِتَ لَهُ السَّكَرُ، فَأَتَيْنَا عَبْدَ اللهِ فَسَأَلْنَاهُ، فَقَالَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَجْعَلْ شِفَاءَكُمْ فِيمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمْ ".
ابووائل بیان کرتے ہیں: ہم میں سے ایک شخص بیمار ہوا تو اس کے لیے 'سکر' تجویز کی گئی، تو ہم سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے پوچھا، انہوں نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے تمہاری شفا اس چیز میں نہیں رکھی جو اس نے تم پر حرام کی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9681]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 345، حدیث 9716»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9681 in Urdu