الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9682
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: لَا تَسْقُوا أَوْلَادَكُمْ، وُلِدُوا عَلَى الْفِطْرَةِ، أَتَسْقُونَهُمْ مَا لَا يَحِلُّ لَهُمْ، إِثْمُهُمْ عَلَى مِنْ سَقَاهُمْ، فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَجْعَلْ شِفَاءَكُمْ فِيمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمْ ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اپنی اولاد کو (نشہ آور چیز) نہ پلاؤ، وہ فطرت پر پیدا ہوئے ہیں، کیا تم انہیں وہ پلاؤ گے جو ان کے لیے حلال نہیں؟ ان کا گناہ اس پر ہو گا جس نے انہیں پلایا، کیونکہ اللہ عزوجل نے تمہاری شفا اس چیز میں نہیں رکھی جو اس نے تم پر حرام کی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9682]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 345، حدیث 9717»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9682 in Urdu