🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. مُسْنَدُ قَيْسِ بنِ سَعْدٍ
قیس بن سعد کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1434
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ، عَنْ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ نُخْرِجَ زَكَاةَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ الزَّكَاةُ، فَلَمَّا نَزَلَتِ الزَّكَاةُ لَمْ يَأْمُرْنَا وَلَمْ يَنْهَنَا، وَنَحْنُ نَفْعَلُهُ.
سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں زکوٰۃ (کے فرائض) نازل ہونے سے قبل صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا تھا، پھر جب زکوٰۃ (کی فرضیت) کا حکم نازل ہو گیا تو اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں (صدقہ فطر کے متعلق) نہ تو کوئی الگ سے حکم دیا اور نہ ہی ہمیں اس سے منع فرمایا، اور ہم اسے (دستور کے مطابق) ادا کرتے رہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند قيس بن سعد/حدیث: 1434]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 2507، وأخرجه مسند أحمد برقم: 15051، 23328، 23331، وأخرجه فتح الباري برقم: 1335، 1432، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1531، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2394، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1430»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1434 in Urdu