🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. مُسْنَدُ قَيْسِ بنِ سَعْدٍ
قیس بن سعد کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1435
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: أَتَانَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَوَضَعْنَا لَهُ مَاءً فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ أَتَيْنَاهُ بِمِلْحَفَةٍ وَرْسِيَّةٍ فَالْتَحَفَ بِهَا، فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى أَثَرِ الْوَرْسِ عَلَى عُكَنِهِ.
سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے غسل کا پانی رکھا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل فرمایا، پھر ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ورس (ایک زرد بوٹی) سے رنگی ہوئی ایک بڑی چادر لائے جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اوڑھ لیا، (وہ منظر ایسا تھا کہ) گویا میں اب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے شکمِ مبارک کی سلوٹوں پر ورس کے اثرات دیکھ رہا ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند قيس بن سعد/حدیث: 1435]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف جدا .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 466، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13227، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1431»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1435 in Urdu