🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2042
حَدَّثَنَا الشَّيْلَمَانِيُّ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَوْ لَمْ يَبْقَ مِنْ أَجَلِي إِلَّا يَوْمٌ وَاحِدٌ لَقِيتُ اللهَ بِزَوْجَةٍ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: شِرَارُكُمْ عُزَّابُكُمْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر میری زندگی کا صرف ایک دن بھی باقی رہ جائے تو میں اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرنا پسند کروں گا کہ میں صاحبِ زوجہ (شادی شدہ) ہوں، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: «شِرَارُكُمْ عُزَّابُكُمْ» ”تم میں سے برے وہ لوگ ہیں جو غیر شادی شدہ ہیں“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2042]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: باطل»
«أخرجه الطبراني في "الأوسط" [4/ رقم 4476] ، وابن حبان في "المجروحين" [1/ 282] ، والواحدى في "الوسيط" [3/ 114/ 2] ، كما في "الضعيفة" [6/ 16] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2038»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2042 in Urdu