🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2043
حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ الْجِيزِيُّ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ الْعُمَرِيُّ، حَدَّثَنَا رَبِيعَةُ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا غُدِيَ عَلَيْكُمْ بِجَفْنَةٍ، وَرِيحَ عَلَيْكُمْ بِأُخْرَى؟ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا يَوْمَئِذٍ لَبِخَيْرٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: بَلْ أَنْتُمُ الْيَوْمَ خَيْرٌ.
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارا اس وقت کیا حال ہوگا جب تمہارے پاس صبح کے وقت (کھانے کا) ایک بڑا پیالہ لایا جائے گا اور شام کے وقت دوسرا لایا جائے گا؟“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! ہم اس دن یقیناً بہتر حالت میں ہوں گے، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بلکہ تم لوگ آج (ان مادی سہولتوں کے نہ ہونے کے باوجود) زیادہ بہتر ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2043]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده مسلسل بالضعفاء .» ‏‏‏‏
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 17747، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7257، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2039»

الحكم على الحديث:
إسناده مسلسل بالضعفاء


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2043 in Urdu