🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3483
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ بِنْتٌ لَهُ، فَقَالَ أَنَسٌ: فَجَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَرَضَتْ نَفْسَهَا عَلَيْهِ، فَقَالَتِ ابْنَتُهُ: مَا أَقَلَّ حَيَاءَهَا! فَقَالَ: هِيَ خَيْرٌ مِنْكِ، عَرَضَتْ نَفْسَهَا عَلَى النَّبِيِّ.
ثابت بنانی رحمہ اللہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے پاس تھا اور ان کی ایک بیٹی بھی ان کے پاس موجود تھی۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے اپنے آپ کو نکاح کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی بیٹی نے کہا: اس عورت میں حیا کتنی کم ہے! سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹی سے فرمایا: ”وہ تم سے بہتر ہے؛ اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کی رغبت رکھتے ہوئے اپنے آپ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3483]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4828، 5772، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3249، 3250، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2001، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13423، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3470»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3483 in Urdu