🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3484
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا أَبِي عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَوَّامٍ الْبَصْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلَيْلَةَ الْجُمُعَةِ أَرْبَعَةٌ وَعِشْرُونَ سَاعَةً، لَيْسَ فِيهَا سَاعَةٌ إِلَّا وَلِلَّهِ فِيهَا سِتُّمِائَةِ عَتِيقٍ مِنَ النَّارِ، قَالَ: ثُمَّ خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِ فَدَخَلْنَا عَلَى الْحَسَنِ فَذَكَرْنَا لَهُ حَدِيثَ ثَابِتٍ، فَقَالَ: سَمِعْتُهُ، وَزَادَ فِيهِ: كُلُّهُمْ قَدِ اسْتَوْجَبَ النَّارَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک جمعہ کا دن اور جمعہ کی رات چوبیس گھنٹوں پر مشتمل ہے، ان میں کوئی ایسی گھڑی نہیں ہے مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس میں جہنم کی آگ سے چھ سو (افراد) کو آزاد فرماتا ہے۔“ راوی بیان کرتے ہیں کہ پھر ہم ثابت رحمہ اللہ کے پاس سے نکل کر حسن رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے ثابت رحمہ اللہ کی (بیان کردہ) اس حدیث کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے بھی اسے سنا ہے“، نیز انہوں نے اس میں یہ اضافہ بھی نقل فرمایا: ”ان میں سے ہر ایک جہنم کا مستحق ہو چکا ہوتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3484]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده تالف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر: مضى الكلام عليه [برقم 3434] »
«تفرد به أبو يعلى، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3471»

الحكم على الحديث:
إسناده تالف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3484 in Urdu