🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1575
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدٌ قَالَ: نَا الْقَاسِمُ بْنُ يَزِيدَ الْجَرْمِيُّ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ. عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: الذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ، وَنَهَى رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَنْ قَتْلِهِنَّ، وَعَنْ إِحْرَاقِ الطَّعَامِ، قَالَ سُفْيَانُ: I " يُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ بِأَرْضِ الْعَدُوِّ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا الْقَاسِمُ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمام مکھیاں جہنم میں ہوں گی سوائے شہد کی مکھی کے۔“ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں (شہد کی مکھیوں کو) مارنے سے اور کھانا جلانے سے منع فرمایا۔
سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ایسا معلوم ہوتا ہے کہ (کھانا جلانے کی ممانعت) دشمن کی سرزمین میں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان ثوری رحمہ اللہ سے صرف قاسم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن عمار رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1575]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والمحفوظ عن ليث عن مجاهد «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 371» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2335 / 1، 2335 / 2، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8417، 9415، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13436، 13468، 13467، 13542، 13543، 13544، 13764، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3482»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1575 in Urdu