🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1638
وَبِهِ: قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَا رَأَيْتُ مِثْلَ الْجَنَّةِ، نَامَ طَالِبُهَا، وَمَا رَأَيْتُ مِثْلَ النَّارِ، نَامَ هَارِبُهَا. I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا هَمَّامٌ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے جنت جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی جس کا طلب گار سو رہا ہو، اور نہ ہی میں نے آگ جیسی کوئی چیز دیکھی جس سے بھاگنے والا سو رہا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”قتادہ رحمہ اللہ سے ان دونوں احادیث کو صرف ہمام رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور محمد بن مصعب رحمہ اللہ ان کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1638]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن مصعب القرقساني وهو ضعيف بغير كذب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 412» »
«قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 230» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن مصعب القرقساني


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1638 in Urdu