🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1752
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَصْبَغُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مَرْوَانَ الْحِمْصِيُّ قَالَ: نَا أَبِي، عَنْ جَدِّي أَبَانَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ عَنْ قَبَاثِ بْنِ أَشْيَمَ اللَّيْثِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: الْعِدَةُ عَطِيَّةٌ. I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ قَبَاثٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَصْبَغُ I ".
سیدنا قباث بن اشیم لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وعدہ ایک عطیہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا قباث رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اصبغ رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1752]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أصبغ بن عبد العزيز الليثي قال أبو حاتم مجهول «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 166» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه أصبغ بن عبد العزيز الليثي مجهول


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1752 in Urdu