🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1835
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ وَهْبٍ الْعَلَّافُ قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الدَّارِسِيُّ قَالَ: نَا حَازِمُ بْنُ بَكْرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عِيَاضٍ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ صَلَّى عَلَيَّ فِي كِتَابٍ لَمْ تَزَلِ الْمَلَائِكَةُ تَسْتَغْفِرُ لَهُ مَا دَامَ اسْمِي فِي ذَلِكَ الْكِتَابِ. I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ I ". كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (بشر بن عبيد الفارسي)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی کتاب میں مجھ پر درود لکھا، تو جب تک میرا نام اس کتاب میں رہے گا فرشتے اس کے لیے مسلسل استغفار کرتے رہیں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسحاق رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (الدارسی) ہے، جبکہ درست «بشر بن عبيد الفارسي» ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1835]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه بشر بن عبيد الدارسي كذبه الأزدي وغيره «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 137» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه بشر بن عبيد الدارسي كذبه الأزدي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1835 in Urdu