🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1836
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ صُبَيْحٍ الْبَلْخِيُّ قَالَ: نَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ قَالَ: نَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فِي قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: فَلَمَّا تَجَلَّى رَبُّهُ لِلْجَبَلِ جَعَلَهُ دَكًّا، أَشَارَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- بِالْخِنْصِرِ، فَمِنْ نُورِهِ جَعَلَهُ دَكًّا. I " لَا يَرْوِي هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا دَاوُدُ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ عزوجل کے اس فرمان: ﴿فَلَمَّا تَجَلَّى رَبُّهُ لِلْجَبَلِ جَعَلَهُ دَكًّا﴾ ”پھر جب اس کے رب نے پہاڑ پر تجلی فرمائی تو اسے ریزہ ریزہ کر دیا“ کے متعلق اپنی چھوٹی انگلی سے اشارہ فرمایا، پس اسی کے نور کی وجہ سے اللہ نے اسے ریزہ ریزہ کر دیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے صرف داود رحمہ اللہ ہی روایت کرتے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1836]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1672، 1673، 1675، 2539، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 67، 68، 3268، 4125، 4126، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3074، 3074 (م)، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12453، 13380، والبزار فى «مسنده» برقم: 6825»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1836 in Urdu