🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1924
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيَّ حَدَّثَهُ. أَنَّهُ، سَمِعَ أَبَاهُ حَمْزَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: عَلَى سَنَامِ كُلِّ بَعِيرٍ شَيْطَانٌ، فَإِذَا رَكِبْتُمُوهَا فَسَبِّحُوا اللهَ، وَلَا تُقَصِّرُوا عَنْ حَاجَتِكُمْ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْزَةَ إِلَّا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ اللَّيْثِيُّ I ".
سیدنا حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر اونٹ کی کوہان پر ایک شیطان ہوتا ہے، لہٰذا جب تم ان پر سوار ہو تو اللہ کی تسبیح بیان کیا کرو اور اپنی ضرورت (پوری کرنے) میں کوتاہی نہ برتا کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن حمزہ رحمہ اللہ سے صرف اسامہ بن زید لیثی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1924]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2546، (4/243) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1703، 2694، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1632، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10265، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2709، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16285، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30341، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2994»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1924 in Urdu