🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 196
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَةَ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ. عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنَّا نَعُدُّ الرِّيَاءَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الشِّرْكَ الْأَكْبَرَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادٍ إِلَّا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ.
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک عہد میں ریاکاری کو شرکِ اکبر شمار کرتے تھے۔“
اس حدیث کو یعلی بن شداد رحمہ اللہ سے صرف عمارہ بن غزیہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے (آگے) اسے روایت کرنے میں ابن لہیعہ رحمہ اللہ اور یحییٰ بن ایوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 196]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجالهما رجال الصحيح غير يعلى بن شداد وهو ثقة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 222» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8032، والبزار فى «مسنده» برقم: 3481، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7160»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 196 in Urdu