🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1963
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ الْبَزَّازُ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ الْكُوفِيُّ قَالَ: نَا الْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: حَصِّنُوا أَمْوَالَكُمْ بِالزَّكَاةِ، وَدَاوُوا مَرْضَاكُمْ بِالصَّدَقَةِ، وَأَعِدُّوا لِلْبَلَاءِ الدُّعَاءَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے مالوں کو زکات کے ذریعے قلعہ بند (محفوظ) کرو، اپنے مریضوں کا علاج صدقے سے کرو، اور مصیبت و آزمائش کے لیے دعا کے ذریعے تیاری رکھو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم رحمہ اللہ سے صرف موسیٰ بن عمیر ہی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1963]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6689، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10196»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1963 in Urdu