🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1964
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ الْعَطَّارُ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ وَاقِدٍ الصَّفَّارُ قَالَ: نَا ثَابِتٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- صَلَّى عَلَى قَبْرٍ بَعْدَمَا دُفِنَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ وَاقِدٍ I ".
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قبر پر اس کے دفن کیے جانے کے بعد نمازِ جنازہ ادا فرمائی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثابت رحمہ اللہ سے، انہوں نے عبداللہ بن رباح رحمہ اللہ سے اور انہوں نے سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے حماد بن واقد رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1964]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن جامع العطار وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 36» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 875 / 2»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن جامع العطار


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1964 in Urdu