🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1967
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ قَالَ: نَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عِكْرِمَةَ. عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الرَّجُلِ يَشْتَرِي الْأُضْحِيَّةَ أَوِ الْبَدَنَةَ فَيَبِيعُهَا وَيَشْتَرِي أَسْمَنَ مِنْهَا، فَذَكَرَ رُخْصَةً I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا شَرِيكٌ I ".
عکرمہ رحمہ اللہ، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس شخص کے متعلق روایت کرتے ہیں جو قربانی کا جانور یا (ہدی کا) اونٹ خریدتا ہے، پھر اسے فروخت کر کے اس سے زیادہ فربہ جانور خرید لیتا ہے؛ تو انہوں نے اس معاملے میں رخصت کا ذکر فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابواسحاق رحمہ اللہ سے صرف شریک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1967]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط ورجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 21» »

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1967 in Urdu