🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1968
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ قَالَ: نَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ حَارِثَةَ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: إِذَا أَوَيْتَ إِلَى فِرَاشِكَ، فَاقْرَأْ: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ إِلَى آخِرِهَا، فَإِنَّهَا بَرَاءَةٌ مِنَ الشِّرْكِ.
سیدنا جبلہ بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اپنے بستر پر (سونے کے لیے) آؤ تو ﴿قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ آخر تک پڑھ لیا کرو، کیونکہ یہ شرک سے بیزاری ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1968]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10568، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24420، 24421، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2195، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 888»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1968 in Urdu