🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2296
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ.
عَنْ جَابِرٍ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَا عَمِلَ آدَمِيُّ عَمَلًا أَنْجَى لَهُ مِنَ الْعَذَابِ مِنْ ذِكْرِ اللهِ قِيلَ: وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللهِ؟ قَالَ: I " وَلَا الْجِهَادُ، إِلَّا أَنْ تَضْرِبَ بِسَيْفِكَ حَتَّى يَنْقَطِعَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا أَبُو خَالِدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ الْفِرْيَابِيُّ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما نے اس حدیث کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی آدمی نے کوئی ایسا عمل نہیں کیا جو اسے عذاب سے نجات دلانے میں اللہ کے ذکر سے بڑھ کر ہو۔“ عرض کیا گیا: ”کیا اللہ کی راہ میں جہاد بھی نہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جہاد بھی نہیں، الا یہ کہ تم اپنی تلوار سے اتنا لڑو کہ وہ ٹوٹ جائے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو یحییٰ رحمہ اللہ سے ابو خالد رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں فریابی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2296]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الصغير والأوسط ورجالهما رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 74» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 209»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2296 in Urdu