🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2677
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا سَعْدُ بْنُ زُنْبُورٍ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ، عَنْ بَيَانٍ وَإِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ الْفَزَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَذْهَبُ الصَّالِحُونَ، الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ، حَتَّى لَا يَبْقَى إِلَّا حُثَالَةٌ كَحُثَالَةِ الثَّمَرِ، لَا يُبَالِي اللهُ بِهِمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ بَيَانٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ.
سیدنا مستورد بن شداد فزاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیک لوگ رخصت ہو جائیں گے، جو پہلے (بہتر) ہیں وہ پہلے، یہاں تک کہ صرف ایسے ناکارہ لوگ باقی رہ جائیں گے جیسے کھجور کا فضلہ (ناکارہ کھجوریں) ہوتا ہے، اللہ تعالیٰ ان کی کوئی پروا نہیں کرے گا۔“
اسماعیل سے، انہوں نے بیان سے، یہ حدیث صرف اسماعیل بن مجالد رحمہ اللہ نے ہی روایت کی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2677]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والقول قول أبي نعيم عن شريك «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 14، ص 38» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2898، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18307، والبزار فى «مسنده» برقم: 3463، والطبراني فى «الكبير» برقم: 718، 719، 736، 737، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 206، 8668»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2677 in Urdu