🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2763
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا حَوْثَرَةُ بْنُ أَشْرَسَ الْمِنْقَرِيُّ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَوْ أَنَّ رَجُلًا دَعَا النَّاسَ إِلَى عَرْقٍ أَوْ مِرْمَاتَيْنِ لَأَجَابُوهُ، وَهُمْ يُدْعَوْنَ إِلَى هَذِهِ الصَّلَاةِ فِي جَمَاعَةٍ فَلَا يَأْتُونَهَا، لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ رَجُلًا يُصَلِّي بِالنَّاسِ فِي جَمَاعَةٍ، ثُمَّ أَنْصَرِفَ إِلَى قَوْمٍ سَمِعُوا النِّدَاءَ، فَلَمْ يُجِيبُوا، فَأُضْرِمَهَا عَلَيْهِمْ نَارًا، وَإِنَّهُ لَا يَتَخَلَّفُ عَنْهَا إِلَّا مُنَافِقٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص لوگوں کو گوشت لگی ہڈی یا کھر کے درمیانی گوشت کے دو ٹکڑوں کی طرف بلائے تو وہ ضرور (اس کی دعوت) قبول کریں گے، جبکہ انہیں اس باجماعت نماز کی طرف بلایا جاتا ہے تو وہ نہیں آتے؛ یقیناً میں نے پختہ ارادہ کیا کہ کسی شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو باجماعت نماز پڑھائے، پھر میں خود ان لوگوں کی طرف جاؤں جنہوں نے اذان تو سنی مگر (نماز کے لیے) حاضر نہ ہوئے، تو میں ان کے گھروں کو ان پر آگ لگا کر جلا دوں؛ اور حقیقت یہ ہے کہ اس نماز سے وہی پیچھے رہتا ہے جو منافق ہو۔“
ثابت رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف حماد بن سلمہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2763]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يرو هذا الحديث عن ثابت إلا حماد بن سلمة «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 5، ص 65» »
«قال بدر الدين العيني: سند جيد «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 5، ص 163» »
«قال الهيثمي: رجاله موثقون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 43» »

الحكم على الحديث:
إسناده جيد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2763 in Urdu