🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2794
وَبِهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ الصُّنَابِحِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: إِذَا تَؤَضَّأَ الْعَبْدُ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ، خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ وَجْهِهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ تَحْتِ أَشْفَارِهِ، فَإِذَا غَسَلَ يَدَيْهِ خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ يَدَيْهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ تَحْتِ أَظْفَارِهِ، فَإِذَا مَسَحَ بِرَأْسِهِ خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ رَأْسِهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ بَيْنِ أُذُنَيْهِ، فَإِذَا غَسَلَ رِجْلَيْهِ خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ رِجْلَيْهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ تَحْتِ أَظْفَارِهِ.
صنابحی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب بندہ وضو کرتا ہے، پس وہ کلی کرتا ہے اور ناک میں پانی چڑھاتا ہے تو اس کے چہرے کے گناہ جھڑ جاتے ہیں، یہاں تک کہ وہ اس کی پلکوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں؛ پھر جب وہ اپنے دونوں ہاتھ دھوتا ہے تو اس کے گناہ اس کے ہاتھوں سے نکل جاتے ہیں، یہاں تک کہ وہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں؛ پھر جب وہ اپنے سر کا مسح کرتا ہے تو اس کے گناہ اس کے سر سے نکل جاتے ہیں، یہاں تک کہ وہ اس کے دونوں کانوں کے درمیان سے بھی نکل جاتے ہیں؛ پھر جب وہ اپنے دونوں پاؤں دھوتا ہے تو اس کے گناہ اس کے پاؤں سے نکل جاتے ہیں، یہاں تک کہ وہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2794]
تخریج الحدیث: «قال عبد الحق الإشبيلي: وعبد الله الصنابحي لم يلق النبي صلى الله عليه وسلم ويقال أبو عبد الله وهو الصواب واسمه عبد الرحمن بن عسيلة «نصب الراية لأحاديث الهداية، ج 1، ص 21» »
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 84 / 31، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 445، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 103 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 107، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 282، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 383، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19374، 19370، 19371»

الحكم على الحديث:
مرسل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2794 in Urdu