🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2795
وَبِهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ حَفْصَةَ ابْنَةِ عُمَرَ قَالَتْ: سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ قَتْلًا فِي سَبِيلِكَ، وَوَفَاةً فِي بَلَدِ نَبِيِّكَ، قُلْتُ: وَأَنَّى يَكُونُ هَذَا؟ قَالَ: I " يَأْتِي بِهِ اللهُ إِذَا شَاءَ I ".
سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں کہ میں نے انہیں یہ فرماتے ہوئے سنا: «اللَّهُمَّ قَتْلًا فِي سَبِيلِكَ، وَوَفَاةً فِي بَلَدِ نَبِيِّكَ» ”اے اللہ! (مجھے) اپنی راہ میں شہادت اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر میں موت عطا فرما۔“
میں نے عرض کیا: یہ کیسے ممکن ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: «يَأْتِي بِهِ اللهُ إِذَا شَاءَ» ”اللہ جب چاہے اسے پورا فرما دیتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2795]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: رواه زيد بن أسلم واختلف عنه فرواه روح بن القاسم وحفص بن ميسرة عن زيد بن أسلم عن أمه عن حفصة ورواه هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن أبيه عن حفصة والصحيح قول من قال عن أمه «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 2، ص 140» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1890، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1680، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9550، 19637»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2795 in Urdu