🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2915
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ قَالَ: نَا مَيْمُونُ بْنُ نَجِيحٍ أَبُو الْحَسَنِ قَالَ: نَا الْحَسَنُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: إِنِّي أَشْتَهِي الْجِهَادَ، وَإِنِّي لَا أَقْدِرُ عَلَيْهِ، فَقَالَ: هَلْ بَقِيَ أَحَدٌ مِنْ وَالِدَيْكَ؟ قَالَ: أُمِّي. قَالَ: I " فَأَبْلِ اللهَ عُذْرًا فِي بِرِّهَا، فَإِنَّكَ إِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ فَأَنْتَ حَاجٌّ وَمُعْتَمِرٌ وَمُجَاهِدٌ، إِذَا رَضِيَتْ عَنْكَ أُمُّكَ، فَاتَّقِ اللهَ وَبَرَّهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا مَيْمُونٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”میں جہاد کا شوق رکھتا ہوں لیکن اس کی استطاعت نہیں رکھتا۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تمہارے والدین میں سے کوئی حیات ہے؟“ اس نے عرض کی: ”میری والدہ۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے حضور ان کی خدمت و نیکی کے ذریعے اپنی بساط بھر کوشش کرو، کیونکہ جب تم ایسا کرو گے اور تمہاری والدہ تم سے راضی ہو جائے گی تو تم حج کرنے والے، عمرہ کرنے والے اور مجاہد ہو؛ پس اللہ سے ڈرو اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن رحمہ اللہ سے صرف میمون نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2915]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1855، 1856، 1857، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2760، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2548، والطبراني فى «الصغير» برقم: 218، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4466»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2915 in Urdu