🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. مَنِ اسْمُهُ بِشْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بشر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3061
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: نَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ حَسَّانَ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ أَنَّهُ قَالَ: الْإِذْنُ مِنَ النَّعْيِ، وَالنَّعْيُ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ I ".
لَمْ يُجَوِّدْهُ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا عَبْدُ الصَّمَدِ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”(جنازے کی) منادی کرنا بھی نعی (جاہلیت کے انداز میں موت کی خبر کا اعلان) میں سے ہے، اور نعی جاہلیت کے کاموں میں سے ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے سفیان سے عبد الصمد کے علاوہ کسی نے جودت (پختگی) کے ساتھ بیان نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3061]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: الصحيح من قول عبد الله «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 5، ص 166» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 984، 985، والبزار فى «مسنده» برقم: 1575، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11318، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9978»

الحكم على الحديث:
الصواب موقوف على عبد الله


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3061 in Urdu