🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. مَنِ اسْمُهُ بِشْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بشر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3062
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، رَفَعَهُ أَنَّهُ قَالَ: خَيْرُكُمْ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ وَأَقْرَأَهُ
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا شَرِيكٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین وہ ہے جس نے قرآن پڑھا اور اسے (دوسروں کو) پڑھایا۔“
اسے عاصم رحمہ اللہ سے صرف شریک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3062]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5127، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10325»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3062 in Urdu