🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3101
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمِصْرِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ الرَّصَاصِيُّ قَالَ: نَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا وُلِدَتِ الْجَارِيَةُ بَعَثَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَيْهَا مَلَكًا يَزُفُّ الْبَرَكَةَ زَفًّا يَقُولُ: ضَعِيفَةٌ خَرَجَتْ مِنْ ضَعِيفٍ، الْقَيِّمُ عَلَيْهَا مُعَانٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ. وَإِذَا وُلِدَ الْغُلَامُ بَعَثَ اللهُ إِلَيْهِ مَلَكًا مِنَ السَّمَاءِ، فَقَبَّلَ بَيْنَ عَيْنَيْهِ، وَقَالَ: اللهُ يُقْرِئُكَ السَّلَامَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ عزوجل اس کی طرف ایک فرشتہ بھیجتا ہے جو برکتوں کو (عروس کی طرح) جلو میں لے کر آتا ہے اور کہتا ہے: ایک کمزور جان ہے جو ایک کمزور انسان سے نکلی ہے، اس کی کفالت اور دیکھ بھال کرنے والے کی قیامت کے دن تک غیبی مدد کی جائے گی۔ اور جب لڑکا پیدا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ آسمان سے اس کی طرف ایک فرشتہ بھیجتا ہے جو اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیتا ہے اور کہتا ہے: اللہ تعالیٰ تجھے سلام فرماتا ہے۔“
شعبہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عبد الرحمن رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور عبد اللہ رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3101]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3101 in Urdu