🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3210
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ الْبَيْرُوتِيُّ قَالَ: نَا إِدْرِيسُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ جَعَلَ السَّلَامَ تَحِيَّةً لِأُمَّتِنَا وَأَمَانًا لِأَهْلِ ذِمَّتِنَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ إِلَّا إِدْرِيسُ بْنُ زِيَادٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک اللہ عزوجل نے سلام کو ہماری امت کے لیے باہمی ملاقات کا تحفہ اور ہمارے ذمیوں (اسلامی ریاست کے غیر مسلم شہریوں) کے لیے امان بنایا ہے۔“
محمد بن زیاد رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف ادریس بن زیاد رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور اسے روایت کرنے میں عمرو بن ہاشم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3210]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني عن شيخه بكر بن سهل الدمياطي ضعفه النسائي وقال غيره مقارب الحديث «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 33» »
«قال الهيثمي: فيه من لم أعرفه وعمرو بن هاشم البيروتي وثق وفيه ضعف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 29» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 7518»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه بكر بن سهل ومن لم يعرفه الهيثمي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3210 in Urdu