🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3211
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ صَخْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَرْمَلَةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَزْوَاجِهِ: إِنَّ أَمْرَكُنَّ لَيُهِمُّنِي بَعْدِي، وَلَنْ يَصْبِرَ عَلَيْكُنَّ إِلَّا الصَّابِرُ ثُمَّ قَالَتْ: سَقَى اللهُ أَبَاكَ مِنَ السَّلْسَبِيلِ، وَكَانَ قَدْ وَصَلَ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَرْبَعِينَ أَلْفًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَخْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواجِ مطہرات سے فرمایا: ”بے شک تمہارا معاملہ میرے بعد مجھے فکر مند کرتا ہے، اور تمہارے (معاملات) پر وہی ثابت قدم رہے گا جو کمال درجے کا صابر ہو۔“ پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے (عبد الرحمن بن عوف کے بیٹے سے) فرمایا: «سَقَى اللهُ أَبَاكَ مِنَ السَّلْسَبِيلِ» ”اللہ تمہارے والد کو سلسبیل (جنت کے چشمے) سے سیراب فرمائے۔“ اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات کو چالیس ہزار کا عطیہ بھیجا تھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صخر بن عبد اللہ سے صرف بکر بن مضر نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3211]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6995، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5399، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3749، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25123، 25532»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3211 in Urdu