🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3299
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ الدِّمْيَاطِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشَّهِيدُ يُغْفَرُ لَهُ فِي أَوَّلِ دَفْقَةٍ مِنْ دَمِهِ، وَيُزَوَّجُ حَوْرَاوَيْنِ، وَيُشَفَّعُ فِي سَبْعِينَ مِنْ أَهْلِهِ، وَالْمُرَابِطُ إِذَا مَاتَ فِي رِبَاطِهِ كَتَبَ اللهُ لَهُ أَجْرَ عَمَلِهِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَغُدِيَ وَرِيحَ عَلَيْهِ بِرِزْقِهِ، وَزُوِّجَ سَبْعِينَ حَوْرَاءَ، وَقِيلَ لَهُ: قِفْ، فَاشْفَعْ إِلَى أَنْ يَفْرُغَ الْحِسَابُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شہید کو اس کے خون کے پہلے قطرے کے گرتے ہی بخش دیا جاتا ہے، اسے دو حوروں سے بیاہا جاتا ہے اور اس کے گھر والوں میں سے ستر افراد کے حق میں اس کی شفاعت قبول کی جاتی ہے۔ اور سرحد کی نگہبانی کرنے والا جب اپنی نگہبانی کے دوران فوت ہو جائے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن تک اس کے عمل کا اجر اس کے لیے لکھتا رہتا ہے، اسے صبح و شام اس کا رزق پہنچایا جاتا ہے، اسے ستر حوروں سے بیاہا جاتا ہے اور اس سے کہا جاتا ہے: ’ٹھہرو اور حساب مکمل ہونے تک شفاعت کرتے رہو۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن جریج سے صرف ابن ابی رواد نے روایت کی ہے، اور ان سے روایت کرنے میں عبدالرحمن بن ابی جعفر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3299]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: شيخه بكر بن سهل الدمياطي قال الذهبي مقارب الحديث وضعفه النسائي «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 293» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1615، 2767، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9367، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6145، 6146، والبزار فى «مسنده» برقم: 8405، 8775، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9622، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19802، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5262، 5312»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه بكر بن سهل ضعفه النسائي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3299 in Urdu