🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3351
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ الْهُجَيْمِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ ظَاهِرًا أَوْ نَظَرًا أُعْطِيَ شَجَرَةً فِي الْجَنَّةِ، لَوْ أَنَّ غُرَابًا أَفْرَخَ تَحْتَ وَرَقَةٍ مِنْهَا ثُمَّ أَدْرَكَ ذَلِكَ الْفَرْخُ فَنَهَضَ لَأَدْرَكَهُ الْهَرَمُ قَبْلَ أَنْ يَقْطَعَ تِلْكَ الْوَرَقَةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے قرآن کریم زبانی یا دیکھ کر پڑھا، اسے جنت میں ایک درخت عطا کیا جائے گا، اگر کوئی کوا اس کے ایک پتے کے نیچے بچہ نکالے، پھر وہ بچہ بڑا ہو کر اڑان بھرے اور اس پتے کو طے کرنے لگے تو اس سے پہلے کہ وہ اس پتے کو پار کرے، بڑھاپا اسے آ لے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے سعید بن سالم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں محمد بن بحر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3351]
تخریج الحدیث: «قال الذهبى: رده الذهبي بمحمد بن بحر هذا «لسان الميزان، ج 7، ص 7» »
«قال الهيثمي: فيه محمد بن محمد الهجيمي ولم أعرفه وسعيد بن سالم القداح مختلف فيه وبقية رجال الطبراني ثقات وإسناد البزار ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 165» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6402، والبزار فى «مسنده» برقم: 2191، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14857»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه محمد بن محمد الهجيمي لم يعرفه الهيثمي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3351 in Urdu