🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسین ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3490
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ سَهْلِ بْنِ حُرَيْثٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: نَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ التَّمِيمِيُّ قَالَ: نَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي الْحُبْلَى الَّتِي تَخَافُ عَلَى نَفْسِهَا أَنْ تُفْطِرَ، وَالْمُرْضِعِ الَّتِي تَخَافُ عَلَى وَلَدِهَا.
لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، إِلَّا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حاملہ عورت کے بارے میں جسے اپنی جان کا خوف ہو، اور اس دودھ پلانے والی عورت کے بارے میں جسے اپنے بچے کا خوف ہو، فرمایا: ”(ایسی عورتیں) روزہ چھوڑ دیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جریری سے صرف ربیع بن بدر نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3490]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: وهذا لا يرويه بإسناده غير الربيع «الكامل في الضعفاء، ج 4، ص 34» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1668، والطبراني فى «الصغير» برقم: 396»

الحكم على الحديث:
تفرد به الربيع


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3490 in Urdu