🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. مَنِ اسْمُهُ رَوْحٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام روح ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3592
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ أَبُو الزِّنْبَاعِ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ: نَا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ وَبَرَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: إِنَّ ابْنَةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَكَتْ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعُثْمَانَ: أَقِمْ عَلَيْهَا، فَإِنَّهُ لَا بُدَّ لَهَا مِنِّي أَوْ مِنْكَ، وَأَنْتَ أَحَقُّ فَخَلَّفَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهَا، فَلَمَّا فَتَحَ اللهُ عَلَيْهِ أَرْسَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَشِّرُهُ بِأَنَّ اللهَ قَدْ أَتَمَّ عِدَّتَهُمْ بِكَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ وَبَرَةَ إِلَّا مُجَالِدٌ، وَلَا عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى الْجُعْفِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی بیمار ہو گئیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”تم ان کے پاس ٹھہرو، کیونکہ ان کے پاس میرا یا تمہارا رہنا ضروری ہے، اور تم اس کے زیادہ حق دار ہو۔“ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ان کی تیمارداری کے لیے پیچھے چھوڑ دیا۔ پھر جب اللہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح عطا فرمائی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ بشارت دینے کے لیے پیغام بھیجا کہ اللہ نے تمہارے ذریعے ان کی تعداد پوری کر دی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو وبرہ سے مجالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مجالد سے احمد بن بشیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یحییٰ جعفی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الراء/حدیث: 3592]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه مجالد بن سعيد وقد وثق على ضعفه وبقية رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 84» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف مجالد بن سعيد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3592 in Urdu