🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. مَنِ اسْمُهُ سُلَيْمَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام سلیمان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3650
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَطَّارُ الْبَصْرِيُّ قَالَ: نَا سُهَيْلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْجَارُودِيُّ، قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ مَرْوَانَ الْعَبْدِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ الْمَكِّيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بَنِي سَلِمَةَ، مَنْ سَيِّدُكُمُ الْيَوْمَ؟ قَالُوا: الْجَدُّ بْنُ قَيْسٍ، وَلَكِنَّا نُبَخِّلُهُ، قَالَ: I " وَأَيُّ دَاءٍ أَدْوَأُ مِنَ الْبُخْلِ؟ وَلَكِنْ سَيِّدُكُمْ عَمْرُو بْنُ الْجَمُوحِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ، وَلَا عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ مَرْوَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ سُهَيْلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بنو سلمہ! آج تمہارا سردار کون ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”جد بن قیس، البتہ ہم اسے بخیل سمجھتے ہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بھلا بخل سے بڑھ کر کون سی بیماری ہے؟ بلکہ تمہارا سردار عمرو بن جموح ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن دینار سے ابراہیم بن یزید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابراہیم سے سلیمان بن مروان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں سہیل بن ابراہیم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3650]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إبراهيم بن يزيد المكي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 315» »
«قال الدارقطني: والمرسل أشبه «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 8، ص 41» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4996، 7386، والبزار فى «مسنده» برقم: 8008، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1203»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه إبراهيم بن يزيد المكي متروك، والمرسل أشبه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3650 in Urdu