🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4038
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ، مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كَانَ يُوضَعُ لِي وَلِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَاءٌ وَاحِدٌ، قَدْرَ نِصْفِ الْفَرَقِ، يَبْدَأُ قَبْلِي، فَنَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ جَمِيعًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ.
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”میرے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے (غسل کے واسطے) ایک ہی برتن رکھا جاتا تھا، جس میں تقریباً آدھے فرق کے برابر پانی ہوتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے پہلے (پانی لینا) شروع کرتے، پھر ہم دونوں اکٹھے غسل کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن حکم سے سعید بن زید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4038]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 237 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 234، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27391، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 93، والطبراني فى «الكبير» برقم: 638، 868، 935، 963، 965، 1004، والطبراني فى «الصغير» برقم: 492، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3659»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4038 in Urdu