🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4039
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُفَضَّلِ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ التَّمِيمِيُّ قَالَ: نَا مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ الشَّمْسَ فَتَأَخَّرَتْ سَاعَةً مِنْ نَهَارٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَعْقِلٍ إِلَّا الْوَلِيدُ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا مَعْقِلٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج کو حکم دیا تو وہ دن کے وقت میں سے ایک گھڑی بھر پیچھے ہٹ گیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معقل سے ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ولید سے روایت کرنے میں احمد بن عبدالرحمن منفرد ہیں، نیز اسے ابو الزبیر سے معقل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4039]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 297» »
«قال ابن حجر: إسناده حسن «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 6، ص 255» »

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4039 in Urdu