🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4077
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا مُحَمَّدٌ قَالَ: حَدَّثَنِي حُسَيْنٌ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَائِشَةَ: يَا عَائِشَةُ، اهْجُرِي الْمَعَاصِيَ، فَإِنَّهَا خَيْرُ الْهِجْرَةِ، وَحَافِظِي عَلَى الصَّلَوَاتِ، فَإِنَّهَا أَفْضَلُ الْبِرِّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ إِلَّا حُسَيْنٌ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: ابْنُ أَبِي بَزَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”اے عائشہ! گناہوں کو چھوڑ دو، کیونکہ یہ سب سے بہتر ہجرت ہے، اور نمازوں کی پابندی کرو، کیونکہ یہ سب سے افضل نیکی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو مقبری سے صرف حسین نے روایت کیا ہے، اور ان دونوں کو محمد بن یحییٰ سے روایت کرنے میں ابن ابی بزہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4077]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن يحيى بن يسار وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 302» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن يحيى بن يسار


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4077 in Urdu