🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4078
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: نَا أَبِي، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ أَبِي عَمْرٍو، وَكَانَتْ تَحْتَهُ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ فَطَلَّقَهَا، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: لَا نَفَقَةَ لَهَا.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ أَبِي عَمْرٍو إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ، سیدنا ابو عمرو عبد الحمید (بن حفص) رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا ان کے نکاح میں تھیں، انہوں نے انہیں طلاق دے دی، تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے لیے کوئی نفقہ نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث عبد الحمید ابو عمرو سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اسے روایت کرنے میں محمد بن خالد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4078]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن خالد بن عبد الله وهو ضعيف ووثقه ابن حبان وقال يخطئ ويخالف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 325» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن خالد بن عبد الله


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4078 in Urdu