🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4161
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ وَاهِبِ بْنِ سَوَّارٍ قَالَ: نَا عَمِّي أُنَيْسٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا كُنَّا نُغِيرُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَمَا تَأْمُرُنَا؟ قَالَ: اذْبَحُوا فِي أَيِّ شَهْرٍ مَا كَانَ، وَبَرُّوا اللهَ وَأَطْعِمُوا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا أُنَيْسٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُعَاوِيَةُ بْنُ وَاهِبٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم جاہلیت کے زمانے میں عتیرہ (کا جانور) ذبح کیا کرتے تھے، اب آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم جس مہینے میں بھی ہو ذبح کرو، اللہ کی فرماں برداری کرو اور (لوگوں کو) کھلاؤ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے انیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں معاویہ بن واہب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4161]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه معاوية بن واهب عن عمه أنيس وكلاهما لا أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 29» »

الحكم على الحديث:
فيه معاوية بن واهب وعمه أنيس لم يعرفهما الهيثمي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4161 in Urdu