🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 425
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ قَالَ: نَا بَكَّارُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ.
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَوَجَّهَ سَرِيَّةً فِي بَعْضِ الْوُجُوهِ، فَجَاءَهُ الْبَشِيرُ يُبَشِّرُهُ، بِأَنْ وَلِيَ أَمْرَ الْعَدُوِّ امْرَأَةٌ، فَخَرَّ سَاجِدًا، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ، وَهُوَ يَقُولُ: هَلَكَتِ الرِّجَالُ حِينَ أَطَاعَتِ النِّسَاءَ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی سمت ایک فوجی دستہ روانہ فرمایا، پھر ایک خوشخبری لانے والا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یہ خبر لے کر آیا کہ دشمن کے معاملات کی سربراہی ایک عورت کے سپرد ہو گئی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ ریز ہو گئے، پھر اپنا سر مبارک اٹھایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”مرد اس وقت ہلاک ہو گئے جب انہوں نے عورتوں کی اطاعت کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 425]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7884، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20785، والبزار فى «مسنده» برقم: 3692»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 425 in Urdu