🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 426
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ قَالَ: نَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُلْثُومٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ.
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الْمُسْتَحَاضَةُ تَغْتَسِلُ مِنْ قُرْءٍ إِلَى قُرْءٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، إِلَّا سَلَمَةُ بْنُ كُلْثُومٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: بَقِيَّةُ.
عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”استحاضہ والی عورت ایک حیض سے دوسرے حیض تک (کی مدت مکمل ہونے پر) غسل کرے۔“
امام اوزاعی رحمہ اللہ سے اس حدیث کو سلمہ بن کلثوم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، جبکہ ان سے اس کی روایت میں بقیہ (بن ولید رحمہ اللہ) منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 426]
تخریج الحدیث: «قال مغلطاي: لم يروه عن الأوزاعي إلا سلمة بن كلثوم تفرد به عبيد بن جناد «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 3، ص 121» »
«قال الهيثمي: فيه بقية بن الوليد وهو مدلس «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 281» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 971، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6643»

الحكم على الحديث:
فيه بقية بن الوليد وهو مدلس


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 426 in Urdu