🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4752
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْمَدِينِيُّ قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اللَّهُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلَامَ بِأَحَبِّ الرَّجُلَيْنِ إِلَيْكَ: بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، أَوْ بِأَبِي جَهْلِ بْنِ هِشَامٍ I " وَكَانَ أَحَبَّهُمَا إِلَى اللهِ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللَّهُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلَامَ بِأَحَبِّ الرَّجُلَيْنِ إِلَيْكَ: بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، أَوْ بِأَبِي جَهْلِ بْنِ هِشَامٍ» ”اے اللہ! ان دو مردوں میں سے جو تجھے زیادہ محبوب ہو، اس کے ذریعے اسلام کو غلبہ و قوت عطا فرما: عمر بن خطاب کے ذریعے یا ابوجہل بن ہشام کے ذریعے۔“ اور اللہ عزوجل کے ہاں ان دونوں میں سے زیادہ محبوب سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عبدالعزیز بن یحییٰ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4752]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6881، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4509، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3681، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5800، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 759، والبزار فى «مسنده» برقم: 5862»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4752 in Urdu