🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4753
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى الضُّحَى أَرْبَعًا، وَقَبْلَ الْأُولَى أَرْبَعًا بُنِيَ لَهُ بِهَا بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَيَّاشٍ، وَلَا عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَيَّاشٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ I ".
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے چاشت کی چار رکعتیں پڑھیں اور پہلی نماز (یعنی ظہر) سے پہلے چار رکعتیں ادا کیں، تو ان کے عوض اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دیا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو بردہ رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ بن عیاش رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عبداللہ بن عیاش رحمہ اللہ سے صرف ابراہیم بن محمد الہمدانی رحمہ اللہ نے، جبکہ اس کے ساتھ سہل بن عثمان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4753]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جماعة لم أر من ترجمهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 221» »
«قال الهيثمي: فيه جماعة لا يعرفون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 238» »

الحكم على الحديث:
فيه جماعة لا يعرفون


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4753 in Urdu