🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4800
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحٍ الزَّيَّاتُ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ اللُّؤْلُؤِيُّ قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ: (وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ) بِالصَّادِ.
لَمْ يَقُلْ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: I " بِالصَّادِ I " إِلَّا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ I ".
سیدنا قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ﴿وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ﴾ ”اور کھجور کے بلند و بالا درخت“ کو «ص» (صاد) کے ساتھ پڑھ رہے تھے۔“
اس حدیث میں «بِالصَّادِ» (صاد کے ساتھ) کے الفاظ ہشام بن یونس رحمہ اللہ کے علاوہ کسی اور راوی نے بیان نہیں کیے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4800]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 690»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4800 in Urdu