🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5127
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِيُّ قَالَ: نَا دَاوُدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ فُرَافِصَةَ الْبَلْخِيُّ قَالَ: نَا عَتَّابُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَوْذَبٍ ابْنُ أَخِي عَبْدِ اللهِ بْنِ شَوْذَبٍ، عَنْ عِيسَى الْأَزْرَقِ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: وَضَّأْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، I " فَأَدْخَلَ يَدَهُ تَحْتَ حَنَكِهِ فَخَلَّلَ I "، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: هَكَذَا أَمَرَنِي رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ إِلَّا عِيسَى الْأَزْرَقُ، وَلَا عَنْ عِيسَى إِلَّا عَتَّابُ بْنُ مُحَمَّدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: دَاوُدُ بْنُ حَمَّادٍ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کروایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ ٹھوڑی کے نیچے داخل کر کے (داڑھی کا) خلال کیا۔ میں نے عرض کیا: ”یہ کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے میرے رب عزوجل نے اسی طرح حکم دیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث مطر الوراق سے عیسیٰ ازرق کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور عیسیٰ سے عتاب بن محمد کے سوا کسی نے نہیں، اور اسے روایت کرنے میں داود بن حماد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5127]
تخریج الحدیث: «قال عبد الله بن المبارك: لم نجد ذاك القوة «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 1، ص 419» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2096، 2708، 2709، 2710، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 532، 531، وأبو داود فى «سننه» برقم: 145، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 431، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 247، 248، والدارقطني فى «سننه» برقم: 557، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3487، 4269، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 106، 114، 37620، 37619، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 452، 520، 1062، 2976، 4465»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5127 in Urdu