🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5128
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِيُّ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: جَلَسْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَكَيْتُ، فَقَالَ: مَا يُبْكِيكِ؟ إِنْ كُنْتِ تُرِيدِينَ اللُّحُوقَ بِي فَلْيَكْفِكِ مِنَ الدُّنْيَا مِثْلُ زَادِ الرَّاكِبِ، وَلَا تُخَالِطِينَ الْأَغْنِيَاءَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا صَالِحُ بْنُ حَسَّانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھی اور رو پڑی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کیوں رو رہی ہو؟ اگر تم مجھ سے آ ملنا چاہتی ہو تو تمہیں دنیا سے بس اتنا کافی ہے جتنا ایک مسافر سوار کا زادِ راہ ہوتا ہے، اور مالداروں کے ساتھ میل جول نہ رکھنا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ہشام بن عروہ سے صالح بن حسان کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اسے روایت کرنے میں ابراہیم بن عیینہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5128]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: صالح بن حسان ضعيف «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 14، ص 192» »
«قال ابن عدي: من قال عن صالح عن عروة أصح «الكامل في الضعفاء، ج 5، ص 79» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7962، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1780، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4610، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7010»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف صالح بن حسان


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5128 in Urdu