🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5318
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ بْنِ مِهْرَانَ النَّاقِدُ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عِيسَى الْعَطَّارُ قَالَ: نَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبَانَ الْمُكْتِبِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ، عَنْ عُبَيْدٍ سَنُوطَا، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، أَنَّ حَمْزَةَ وَالنَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَذَاكَرَا الدُّنْيَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الدُّنْيَا خَضِرَةٌ حُلْوَةٌ، فَمَنْ أَخَذَهَا بِحَقِّهَا بُورِكَ لَهُ فِيهَا، وَرُبَّ مُتَخَوِّضٍ فِي مَالِ اللهِ وَمَالِ رَسُولِهِ لَهُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبَانَ الْمُكْتِبِ إِلَّا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ I ".
سیدہ خولہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کا ذکر کر رہے تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا سرسبز و شیریں ہے، جو شخص اسے حق کے ساتھ لے، اس کے لیے اس میں برکت دی جاتی ہے، اور بہت سے لوگ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مال میں ناحق تصرف کرنے والے ہیں، ان کے لیے قیامت کے دن آگ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابان مکتب سے خلف بن خلیفہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5318]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: قول الليث أصح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 15، ص 434» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3118، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2892، 4512، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2374، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27696، 27697، 27768، 27958، 27959، والحميدي فى «مسنده» برقم: 356، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1587، 1588، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6962، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35523، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4886، 4891، 4889، 4890، 4892، والطبراني فى «الكبير» برقم: 580، 581، 577، 578، 579، 582، 586، 583، 584، 585، 587، 617»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5318 in Urdu