🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5407
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَاشِمٍ الطُّوسِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى فِي مَسْجِدِ الْخَيْفِ سَبْعُونَ نَبِيًّا، مِنْهُمْ مُوسَى صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ وَعَلَيْهِ عَبَاءَتَانِ قِطْرَانِيَّتَانِ، وَهُوَ مُحْرِمٌ عَلَى بَعِيرٍ مِنْ إِبِلِ شَنُوءَةَ، مَخْطُومٌ بِخِطَامِ لِيفٍ لَهُ ضَفِيرَتَانِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ هَاشِمٍ الطُّوسِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسجد خیف میں ستر انبیاء نے نماز پڑھی ہے، ان میں موسیٰ علیہ السلام بھی ہیں، گویا میں انہیں دیکھ رہا ہوں کہ ان پر قطرانی (تارکول سے رنگی ہوئی) دو چادریں ہیں، وہ احرام کی حالت میں ہیں اور قبیلہ شنوءہ کے اونٹوں میں سے ایک اونٹ پر سوار ہیں، جس کی نکیل کھجور کے ریشے کی ہے اور اس کی دو لٹیں (بٹی ہوئی رسیاں) ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء بن سائب سے محمد بن فضیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عبداللہ بن ہاشم طوسی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5407]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عطاء بن السائب وقد اختلط «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 221؛ مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 297» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 166، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2632، 2633، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3801، 6219، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 309، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3332، 4145، 4191، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2891، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9106، 9107، 9945، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1879، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2542، والبزار فى «مسنده» برقم: 5337، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12283، 12756»

الحكم على الحديث:
فيه عطاء بن السائب، وقد اختلط


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5407 in Urdu